• news

عام آدمی مہنگائی بےروزگاری غربت میں پس کر رہ گیا ہے : شفاعت علی


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) عمران خان کو اب سمجھ جانا چاہیے موجودہ انتخابی نظام میں تبدیلی ناممکن ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری نے برسوں پہلے کہا تھا موجودہ نظام اشرافیہ کےلئے ہے اس نظام کو بدلنا ہو گا تاکہ ملک پاکستان کی تقدیر بدل سکے جہاں عوام کی حقیقی حکومت ہو پاکستان عوامی تحریک کے رہنما میاں شفاعت علی کی سٹی پریس کلب میں گفتگو ان کا کہنا تھا جہاں غریب کےلئے ایک وقت کا نوالہ بھی مشکل ہے وہاں حکمرانوں کے اربوں کے اخراجات کونسی عواسم ہمدردی ہے عام آدمی مہنگائی بےروزگاری غربت میں پس کر رہ گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن