• news

ننکانہ : کرنٹ لگنے سے  کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گےا


ننکانہ صاحب(نامہ نگار) کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گےا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب واربرٹن روڈ جانی والا گاﺅں میں ٹیوب ویل کی تار زمین میں دبائی ہوئی تھی وہاں کھیلتے ہوئے 3سالہ عمر کو بجلی کا زوردار جھٹکا لگا اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کا عملہ وہاں پہنچا جنہوں نے فوری ڈسٹرکٹ ہسپتال ننکانہ منتقل کیا مگر بچہ جانبر نہ ہو سکا ۔

ای پیپر-دی نیشن