• news

 سیموئل یعقوب نے استعفیٰ سپیکر کو بھجوا دیا 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اقلیتی ایم پی اے سیمیوئل یعقوب نے استعفا سپیکر پنجاب اسمبلی کو ارسال کر دیا۔ استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی ہدایات پر صوبائی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن