• news

واربرٹن ریلوے سٹیشن یارڈ پر  قابضین کیخلاف گرینڈ آپریشن 


لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد حنیف گل اور ڈویژن انجینئر واصف اکرام کی ہدایت پر واربرٹن ریلوے اسٹیشن یارڈ پرغیر قانونی قابضین کےخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔اور 30مرلے کمرشل اراضی خالی کرا لی گئی جس کی مالیت مالیت تقریباً 1کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن