اتحاد ایمان نظم و ضبط
آپکی نوزائیدہ مملکت زبردست اور بے شمار اندرونی و بیرونی مسائل میں گھری ہوئی ہے‘ ایسے ہنگامی موقع پر مملکت کے وسیع تر مفاد کو صوبائی یا مقامی یا ذاتی مفاد کے تابع کرنے کا ایک ہی مطلب ہے… خودکشی۔
کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15 جون 1948ء