• news

شرحِ سود میں اضافہ


پھر گئے اپنے ہی وعدے سے نجانے کیسے
ملک میں نظمِ معیشت کو چلانے والے 
کیا بھلا عذر تراشیں گے بروزِ محشر
شرحِ سود کو یکلخت بڑھانے والے

ای پیپر-دی نیشن