• news

لوگ جلد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا سنیں گے: امیر مقام


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے مختلف وفود سے ملاقاتوں میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے  کو تیار نہیں، عوام بہت جلد پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک کے بارے میں  سنیں گے۔ نااہل صوبائی حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا، اس سے چھٹکارا ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن