یوکرائن میں بڑھتی امریکی مداخلت خطرات بڑھا دے گی: روسی وزیر خارجہ
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس نے انتباہ کیا ہے کہ یوکرائن میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت خطرات بڑھا دے گی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا یوکرائن میں بڑھتا عمل دخل تنازعہ کو بڑھا دے گا۔ امریکہ اور روس کے مذاکرات نہیں ہو رہے، دونوں کے مؤقف یکسر مختلف ہیں۔