• news

نیب نے شہباز شریف‘ بلیغ الرحمان کے خلاف 2 مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج مزید ترقی کے منازل طے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے غیر رسمی گفتگو میں پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کے حوالے سے کہا کہ تحریک انصاف نے معاملے کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی مگر ناکامی ہوئی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف انتہائی پیشہ ور اور بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن