• news

وزیراعظم آفس ٹیم کا دورہ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر، کارکردگی پر اظہار اطمینان


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آفس کی ایک ٹیم نے ایف بی آر  ہیڈکوارٹر میں وزیر اعظم کے سٹریٹجک روڈ میپ انیشیٹیو پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ٹیم جس میں  سر مائیکل باربر بھی شامل تھے، نے ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن