• news

ای سگریٹ آپ کو دانتوں سے محروم کر سکتی ہے


بوسٹن (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برقی سگریٹ جس کو ویپ بھی کہا جاتا ہے دیگر مضر صحت اثرات کے ساتھ دانتوں کو بھی خراب کر سکتی ہے۔  ویپنگ دانتوں میں سوراخ کا سبب بنتی، جس کا فوری طور پر علاج نہ کرایا جائے تو نتیجتاً دانت ضائع بھی ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن