• news

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے ٹائم سکیل پروموشن پالیسی کی منظوری‘ نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا۔ وفاقی سرکاری ملازمین پوری سروس کے دوران تین دفعہ ٹائم سکیل پروموشن کے حقدار ہونگے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پوری سروس کے دوران 3 بار ٹائم سکیل پروموشن دی جائے۔ پروموشن دوسری ٹائم سکیل پروموشن ملنے کے 8 سال بعد ہو سکے گی۔

ای پیپر-دی نیشن