برائلر گوشت 419روپے کلو انڈے 275روپے درجن
لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت5روپے اضافے سے419روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے275روپے فی درجن رہی۔