• news

 عمران  نے جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو مبارکباد میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی


 لاہور (نیٹ نیوز)  عمران خان نے جنرل ساحر شمشاد اور جنرل  عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر  مبارکباد دیتے ہوئے قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹویٹ میں قائداعظم کی تقریر کا اقتباس شامل کیا۔ خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی۔

ای پیپر-دی نیشن