• news

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ  کیس وکلاء نے معافی مانگ لی 


اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ہائیکورٹ حملہ  توہین عدالت کیس میں غیر حاضر وکلاء کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے عدالت تحریری آرڈر پاس کرے گی۔ توہین عدالت کیس میں جو وکلا پیش نہیں ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔ مزید سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن