• news

فرح شہزادی نے نیب طلبی کے خلاف ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی 


لاہور (سپیشل رپورٹر) عمران کی اہلیہ کی دوست فرح شہزادی نے نیب کی جانب سے طلبی  کے نوٹس کے خلاف ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن