• news

ایل پی جی کی قیمت میں  12 روپے کلو اضافہ 


اسلام آباد (نامہ نگار) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ کر دیا ہے۔ چیئر مین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535 روپے اضافہ کیا۔ ایل پی جی 216روپے فی گھریلو سلنڈر 2548 روپے اور کمرشل سلنڈر 9804 روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گا۔
ایل پی جی 

ای پیپر-دی نیشن