• news

58 سالہ شخص کے پیٹ سے 187 سکے برآمد


کرناٹک (نیٹ نیوز) بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک 58 سالہ شخص کے پیٹ سے 187 سکے نکال لیے۔ بتایا کہ شرٹزوفرینیا کے مرض میں مبتلا یہ شخص دو تین ماہ سے سکے نگل رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن