انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی قائدین کا مولانا مفتی رشید احمد لدہیانوی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور (خصوصی نامہ نگار ) انٹر نیشنل ختم نبوت مو¿ومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج،نائب امیرمولانا حافظ عبدالصمد، مولانا عبدالرو¿ف مکی، مولانا الیاس چنیوٹی ، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا محمد بن سعید، مولانا قاری طیب عباسی، مولانا امداد اللہ قاسمی، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا رفیق وجھوی اور مولانا غلام یاسین صدیقی نے جامع الرشید کراچی کے بانی حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقیہ، ولیہ اور نیک سیرت خاتون تھی۔انٹرنیشنل ختم نبوت موو¿منٹ کے قائدین و کارکنان مفتی خلیق احمد اور مفتی شفیق احمد سمیت دیگر لواحقین و رثائ، حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم، جامع الرشید کے اساتذہ و انتظامیہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔