• news

لڑکی کو قتل کرنیوالے میاں بیوی  کچے کے علاقہ سے گرفتار


لاہور(نامہ نگار)لیاقت آباد انویسٹی گیشن پولےس نے 24روز قبل گھرکے سامنے کوڑا پھینکنے کے جھگڑے پر 22 سالہ لڑکی نورین کو قتل کرنے مےں ملوث میاں، بیوی علی رضا اور حلیمہ بی بی کو کچے کے علاقے رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاو¿ن ذوہیب نصراللہ رانجھا کے مطابق ملزمان سے آلہ قتل پسٹل بھی برآمد کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن