ملک میں دہشتگردی کا ازسرِنو سراٹھانا تشویشناک ہے:شجاع الدین شیخ
لاہور(خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا ازسرِنو سر ا±ٹھانا انتہائی تشویش ناک ہے۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے ریاستِ پاکستان کے ساتھ کیے گئے سیزفائر معاہدہ کو ختم کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ انتہائی خطرناک ہے۔