پیپلز پارٹی کی ملکی استحکام ، عوامی فلاح کی داستان 3 نسلوں پر محیط ہے:بیگم بیلم حسنین
لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی ملکی استحکام اور عوامی فلاح کی داستان 3 نسلوں پر محیط ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں ملک کے طول وعرض میں گونج رہا ہے۔پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور غریب عوام ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے۔
جس نے اپنی سیاست کا آغاز ہی غریب عوام کی فلاح سے کیا اور آج 55 سال گزر جانے کے بعد بھی پیپلز پارٹی اپنے منشور پر عمل پیرا ہے۔