• news

دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی صفائی 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ 9 دسمبر کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔اس سلسلے میں ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سٹیڈیم سجانے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہے۔ 100 ورکرز ملتان کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔سٹیڈیم کے تمام انکلوژرز کی صفائی ستھرائی اور نشستوں کی واشنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن