• news

پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق


اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزارت صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کے شواہد پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، فیصل آباد سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمینار 11 نومبر کو لئے گئے تھے رواں برس 34 ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے خیبر پی کے 22 پنجاب کے 9 سندھ اور اسلام آباد کے ایک، ایک نموٹے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن