• news

ننکانہ: ریسکیو ایمبولینس میں حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا 

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)ریسکیو1122ایمبولینس میں دورانِ ایمرجنسی حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ ڈیلیوری کیس کی مریضہ کو  منڈی فیض آباد روڈ قلع میاں سنگھ گائوں سے سرکاری ہسپتال ریحان والا منتقلی کے لئے جا رہا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن