ملک پر امریکی آلہ کار مسلط ہیں، سعدیہ سہیل
لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل نے کہاہے کہ ملک پر امریکہ کے آلہ کار غلام حکمران مسلط ہیں تحریک انصاف کی سیاست کا محور و مرکز ملکی مفاد ہے ۔75 برسوں میں ملک میں آئین کی حکمرانی کا خواب ادھورا ہے ۔عمران خان نے قوم کو حقیقی معنوں میں اپنی حقیقی آزادی کی راہ دکھائی ہے ۔