• news

 الیکشن دو مہینے پہلے ہوں یا بعد میں پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی: شیخ رشید


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی اس کو اندازہ ہے کہ ملک مزید عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا الیکشن ناگزیر ہیں لال حویلی سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی معاشی استحکام قومی سلامتی کے ضامن ہیں الیکشن دو مہینے پہلے ہوں بعد میں ہوں پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوگئی ہے اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے.
شیخ رشید

ای پیپر-دی نیشن