سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کا جے یو آئی ف میں شمولیت کا اعلان
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی ف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سات دسمبر کو جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں۔ مسنگ پرسنز کا معاملہ انسانی المیہ ہے۔
اسلم رئیسانی