• news

ڈکیتی مزاحمت پر زخمی اداکارہ دردانہ رحمن کا بیٹا چل بسا‘ اقبال ٹاؤن میں تدفین


لاہور (آئی این پی) اداکارہ دردانہ رحمن کا بیٹا چل بسا۔ بتایا گیا ہے سلمان کو کچھ ہفتے قبل ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں لگیں تھیں اور وہ ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد مرحوم کا جسد خاکی رہائشگاہ ہما بلاک علامہ اقبال ٹائون سے اٹھایا گیا اور مقامی قبرستان میں تدفین کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن