• news

وفاقی وزیر صحت سے اختلاقات  صدر پی ایم سی مستعفی


 اسلام آباد(خبرنگار) وفاقی وزیر صحت اور صدر پاکستان میڈیکل کمیشن کے مابین اختلافات شدت اختیار کر گئے صدر پی ایم سی نے عہدے سے استعفی دیدیا تفصیلات  کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر ڈاکٹر نوشاد اور وفاقی وزیرصحت عبدالقادرپٹیل کے مابین معاملات کشیدہ ہوگئے ہیں جسکی وجہ سے صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن