ایکنک اجلاس آج طلب 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ایکنک کے اجلاس میں 13نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی ترقیاتی فنڈز کے اجراء کے طریقہ کار میں تبدیلی کا امکان ہے۔