متروکہ املاک بورڈ کا اہم اقدام کرائے داروں کو ای بلنگ کے ذرےعے بل موصول ہونگے
لاہور(خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ نے کراےہ داری کے بلوں کے حوالے سے اہم اقدام کیا ہے اور اب بورڈ کے کرائے داروں کو ای بلنگ کے ذرےعے بل موصول ہونگے جبکہ بورڈ کے وےب سائٹ سے بھی بل حاصل کیے جا سکےں گے۔چےرمےن بورڈ حبےب الر حمن گےلانی کے احکامات کے بعد ےکم جنوری 2023سے کراےہ داران موبائل فون ایپ کے ذرےعے بھی اپنے بل کی ادائےگی کر سکےں گے اس ضمن مےں ٹر سٹ بورڈ کاموبائل فون کمپنی کے ساتھ تحرےری معاہدہ طے پا گےا ہے۔ بورڈ ترجمان کے مطابق ٹرسٹ بورڈ نے تبدےلی کراےہ داری کے سسٹم کو بھی آن لائن کر دےا ہے، اب آٹو مشےن کے ذرےعے تبدےلی کراےہ داری کا پراسس ہو گا اور کمپوٹرائزڈ سسٹم کے ذرےعے تبدےلی کراےہ داری کے عمل کو مکمل کےا جائے گاٹرسٹ بورڈ نے اپنی زرعی اراضی اور دےگر پراپرٹےز کو قبضہ مافےاسے محفوظ بنانے کے لئے اسپارکو کے ساتھ بھی تحرےری معاہدہ کر لےا ہے اورہندو اور سکھوں کے لئے انڈرائیڈ ایپلی کیشن بھی انسٹال کی ہے جس مےں ملک بھر کے گورودوارں اور مندروں کی تصا وےر اور ان کی تارےخی اہمےت کو اجاگر کےا گےا ہے۔اب دنےا بھر کے ہندو اور سکھ ےاترےوں کو اس کی لوکےشن بھی مےسر ہوگی ، اور وہ اس کے ذرےعے اپنی مکمل رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔