• news

بیگم نجمہ حمید کی وفات پر عامر کمال  صوفی ایڈووکیٹ کا اظہار افسوس


لاہور (نیوز رپورٹر) قائداعظم فورم کے سیکرٹری جنرل اور پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صوفی (مرحوم) کے چھوٹے بیٹے عامر کمال صوفی ایڈووکیٹ نے بیگم نجمہ حمید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور مرحومہ کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن