• news

ارشد شریف کے قتل  پر ازخودنوٹس لینا خوش آئند ہے: فواد چودھری 


لاہور (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل  پر ازخودنوٹس لینا خوش آئند ہے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات وتحریک انصاف کے صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی شہادت پر ازخود نوٹس لینا خوش آئند ہے سپریم کورٹ اور جج صاحبان سے عوام کی توقع ہے کہ وہ بنیادی انسانی حقوق کیلئے جو بھی دبا ہو اس کے باوجود آئین کی حاکمیت کیلئے کھڑے ہوں گے اور انسانی حقوق کی حفاظت کریں گے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن