• news

برطانوی بادشاہ پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار انڈہ مارنے کی کوشش


لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم پر ایک ماہ کے دوران دوسری بار انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی ہے۔ برطانیہ کے علاقے لوٹن کے سینٹ جارج سکوائر میں پیش آیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سال سے زائد عمر کے ایک شخص کو انڈہ مارنے کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ برطانوی بادشاہ کو انڈہ نہیں لگا مگر سکیورٹی اہلکار انہیں کچھ دیر کے لیے وہاں سے کچھ دور لے گئے۔
برطانوی بادشاہ

ای پیپر-دی نیشن