کاہنہ : بھائی سے جھگڑا‘خاتون سے پل سے چھلانگ لگادی‘حالت تشویشناک
کاہنہ(نامہ نگار) کوٹ لکھپت کچا جیل روڈ کی رہائشی خاتون 20سالہ مہوش بھائی آتش کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ انکا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا ۔خاتون نے چونگی امرسدھو فیروزپور روڈ شنگائی برج سے نیچے خود کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔