• news

سیکرٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے  زیر تربیت افسروں کا دورہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی 


لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے زیر تربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفد میں 53 زیرتربیت افسران سمیت 5 اساتذہ شامل تھے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان نے وفد کو سیف سٹیز کی ورکنگ اور کارکردگی بارے بریفنگ دی ۔

ای پیپر-دی نیشن