• news

برائلر گوشت 387روپے کلو  انڈے 182روپے درجن 


لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر  مرغی کے گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے387روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے182روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن