فیروز والہ : محنت کش کا بیٹا اغواء
فیروزوالہ( نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے محنت کش محمد اشرف کے 7 سالہ بیٹے محمد محسن کو اغوا کرلیا فرار ہوگئے فیکٹری ایریا پولیس نے محمد اشرف کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔