• news

فیروز والہ: منشیات فروش عمران  عرف مانو گرفتار‘چرس برآمد


 فیروزوالہ(نامہ نگار) پولیس چوکی کو ٹ نور شاہ کے انچارج مظہر حسین شاہ نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر سکولوں اور فیکٹریوں کے باہرمنشیات فروخت کرنے والے منشیات فروش عمران عرف مانو کو گرفتار کرکے چرس ‘چھری سے کاٹتے ہوئے ٹکڑوں سمیت برآمد کر لی ۔فیکٹری ایریاپولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن