• news

اوگرا نے آر ایل این جی کیس کا فیصلہ کمرشل صارفین کے حق میں کر دیا


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اوگرا نے آر ایل این جی کیس کا فیصلہ کمرشل صارفین کے حق میں کر دیا ہے، سوئی نادرن کے صارفین کو جاری کردہ نوٹس کو غیر قانونی اور بلااختیار قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا ہے۔ اوگرا نے مزید ہدایت کی ہے کہ سوئی نادرن گیس کسی کمرشل صارف کو عمومی گیس کنکشن سے آر ایل این جی پر منتقل کرنے پر ہرگز مجبور نہیں کر سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن