• news

کراچی میں 42 کروڑ کی کمیٹی کا فراڈ مرکزی خاتون گھر چھوڑ گئی‘ فون بھی بند


کراچی (نیوز رپورٹر) کراچی میں 42 کرڑو کمیٹی سکینڈل کی مرکزی خاتون اپنا گھر چھوڑ گئی اور فون بھی بند کر دیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر پیغام میں رقم کا تقاضا کرنے والوں کو غنڈہ قرار دیاہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن