• news

توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری  کے  حوالے سے ترمیمی بل سینٹ میں جمع


 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری حوالے سے  پیپلز پارٹی نے ترمیمی بل سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا۔سینیٹر بہرہ مند تنگی نے بل جمع کرایا۔ بل میں عوامی عہدیداروں کیلئے توشہ خانہ تحائف رکھنے پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن