• news

یوکرائنی صدر ٹائم میگزین پر  سال کی بہترین شخصیت قرار


نیویارک (نیٹ نیوز) معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلینسکی کو 2022ء کی بہترین شخصیت قرار دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن