پاکستانی طلبا نے ترکیہ ٹیکنالوجی مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کر لی
اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستانی طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے ترکیہ میں منعقدہ سب سے بڑے ٹیکنالوجی فیسٹیول میں چیونٹیوں کی جبلت کی طرز پر کام کرنے والے امدادی ڈرون (یو اے وی) کا پروجیکٹ پیش کرکے اس زمرے میں اول انعام حاصل کیا ہے۔