• news

بڑھاپے میں کتاب پڑھیے  اور یادداشت مضبوط کیجئے 


اینوائے (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں یہ معلوم ہوا ہے کہ کتب بینی بڑھاپے میں یاداشت کمزور ہونے سے بچانے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔محققین نے یادداشت اور مطالعے کے درمیان تعلق جاننے کیلئے  تحقیق کی ۔

ای پیپر-دی نیشن