سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کو ڈی لسٹ کر دیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کو ڈی لسٹ کر دیا سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیر مین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف وزارت داخلہ کی توہین عدالت درخواست کو نو دسمبر جمعہ کے دن تک ملتوی کیا تھا تاہم بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کو بغیر کاروائی ڈی لسٹ کردیا گیا۔