جیمز اینڈرسن ٹریننگ سیشن کے دوران لیفٹ آرم سپنر بن گئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے تجربہ کار تیز گیند باز، جیمز اینڈرسن، ملتان میں پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل تربیتی سیشن کے دوران بائیں ہاتھ کے سپنر بن گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں فاسٹ باؤلر کو نیٹ میں بائیں ہاتھ کے سپنر کے طور پر باؤلنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
۔چمیکا کرونارتنے بیٹر کی جانب سے اونچا شاٹ کھیلنے پر ہوا میں جاتی گیند کو پکڑنے کیلئے بھاگے۔چمیکا کے علاوہ دو مزید فیلڈرز کیچ پکڑنے کیلئے آئے لیکن کرونارتنے نے کیچ کرلیا لیکن ساتھ ہی اپنے چہرہ بھی پکڑ لیا۔گیند سیدھا آکر چمیکا کے جبڑے پر لگی جس کے باعث کرکٹر کے 4 دانت ٹوٹ گئے، سٹیڈیم سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں کرکٹر کے منہ سے خون نکلتا بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ چمیکا کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد ان کا آپریشن کیا گیا۔