پاکستان کے عوام پرانی تنخواہ پر نوکری کرنے کو تیار نہیں ، اسد عمر
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاست دانوں، اسٹیبلشمنٹ اور بیرونی قوتوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کے پاکستان کے عوام پرانی تنخواہ پر نوکری کرنے کو تیار نہیں سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف نے کہا کہ اب فیصلے عوام کریں گے اور کسی اور کے کئے فیصلے اپنے پر مسلط نہیں ہونے دیں گے.