• news

فیم پبلیکن کپ: ریڈرز ایف سی  پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی


لاہور (سپورٹس رپورٹر)فیم فٹبال کلب ماڈل ٹاون کے زیر اہتمام جاری ’فیم پبلیکن کپ میں ریڈرز ایف سی نے آزاد فٹ بال کلب کو تین صفر سے ہراکر پری کواٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن